جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

رگبی اسٹارمیکسم مبادا کورونا کیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا

مبادا

اٹلی کا انٹرنیشنل رگبی اسٹار میکسم مبادا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ایمبولینس ڈرائیور بن گیا۔

وبا کی وجہ سے تباہی نہ پھیلتی تو گذشتہ ہفتے میکسم مبادا کو 60 ہزار تماشائی انگلینڈ کیخلاف ایکشن میں دیکھتے،

Il mio KIT e la mia SQUADRA ai tempi del COVID-19. @seirs.crocegialla.parma 🚑 Un consiglio: SE SEI GIOVANE, NON VIVI…

Posted by Maxime Mbandà on Thursday, March 12, 2020

بہرحال انھوں نے گھر پر بیٹھنے کے بجائے خود کو رضاکار کے طور پیش کیا اور اب حفاظتی لباس پہنے ایمبولینس چلاتے نظر آرہے ہی

مبادا نے کہا کہ ان دنوں اسپتالوں میں مریضوں کا ایسے رش نظر آتا ہے جیسا کبھی سپرمارکیٹس میں ہوتا تھا،

کورونا وائرس: علیم ڈار کی بیروزگاروں کو اپنے ریسٹورنٹ میں مفت کھانے کی پیشکش

میرا کام طبیعت سنبھلنے کے بعد مریضوں کو ایک اسپتال سے دوسرے میں لے کر جانا ہے،

میں قومی جذبے کے ساتھ یہ ذمہ داری نبھا رہا ہوں۔

متعلقہ خبریں