جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

میئر اسلام آباد، ن لیگ نے میدان مار لیا، پیر عادل شاہ کامیاب

میئر اسلام

اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے میئر اسلام آباد کی سیٹ ایک بار پھر جیت لی۔

مسلم لیگ ن نے میئر اسلام آباد کی کرسی ایک بار پھر حاصل کرلی ہے۔ مسلم لیگ ن کے پیر عادل شاہ مئیر اسلام آباد منتخب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : نیب کا سابق میئر اسلام آباد کے خلاف 50 ارب کی کرپشن کا ریکارڈ حاصل کرنے کا دعویٰ

مئیر کی نشست شیخ انصر عزیز کے استعفے کے بعد خالی ہوگئی تھی۔ تحریک انصاف کے امیدوار ملک سجاد نے 26 جبکہ ن لیگی امیدوار نے 43 ووٹ حاصل کیئے۔

متعلقہ خبریں