خسرہ کی وبا پھلنے کا خدشہ کم

اسلام آباد: پاکستان میں خسرہ کی وبا پھلنے کا خدشہ کم ہے۔ قومی خسرہ مہم میں 3 کڑوڑ 20 لاکھ سے زیادہ بچوں کو خسرہ سے بچاو کے ٹیکے لگائے گیے جس سے خسرے کی وبا پھیلنے کا خدشہ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خسرے کی وبا، عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر قومی ادراہ صحت کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا پاکستان میں خسرہ کی وبا پھوٹنے کے خدشات بہت کم ہیں۔

 عالمی ادراہ صحت کی رپورٹ میں پاکستان ،برزایل اور یمن میں بچوں میں خسرہ کی وبا کے پھلینے کی خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔ پاکستآن میں اکتوبر 2018 میں خسرہ کے خلاف قومی مہم چلائی گئی تھی ،قومی خسرہ مہم میں 3 کڑوڑ 20 لاکھ سے زیادہ بچوں کو خسرہ سے بچاو کے ٹیکے لگائے گیے۔

عآلمی ادراہ صحت کی جانب سے پاکستان میں کن پیڑوں یا روبیلا کے مریض رپورٹ نہیں کئے گئےفارما کمپنز کی جانب سے ایم ایم آر ویکسن کی ڈیمانڈ نہ ہونے پر امپورٹ میں کمی آئی۔