جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

میشا شفیع کا نیو لک: مداحوں کو بھا گیا

میشا شفیع نے اپنے بال کٹوا لیے ہیں جس پر مداحوں نے ان کے نیو لک کی خوب تعریفیں کی ہیں۔

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے بال کٹوا لیے اور نئے ہیئر کٹ کی تصاویر بھی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر شیئر کر دی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meesha Shafi (@meesha.shafi)

گلوکارہ نے اپنے نئے ہیر اسٹائل کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا میں نے اپنے بال کٹوالئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  مداحوں کے مشورے نظر انداز: مہوش حیات نے بال کٹوا لیے

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میشا نے اپنے لمبے بالوں کو کانو تک کٹوالیا ہے اور سامنے سے بے بی لک دیا ہے جو ان کے مداحوں خود بہت پسند آیا ہے۔

متعلقہ خبریں