جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی حسن انتقال کرگئے

مہدی

کراچی: شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحب زادے عارف مہدی حسن انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق عارف حسن کا انتقال ہائی بلڈ پریشر کے باعث ہوا، وہ طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔

یہ بھی پڑھیں: شہنشاہ غزل مہدی حسن کو ہم سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

عارف مہدی کی نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز عصر ادا کی جائے گی، ان کی تدفین محمد شاہ قبرستان میں شہنشاہ غزل کے پہلو میں کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں