جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ کے عہدے سے باضابطہ طور پر مستعفی

مفتاح

اسلام آباد: مفتاح اسماعیل نے وزیرخزانہ کے عہدے سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

انہوں نے اپنا تحریری استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

مفتاح اسماعیل کا تحریری استعفے میں کہنا تھا کہ آپ کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنا باعث افتخار ہے، بطور وزیر خزانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں۔

متعلقہ خبریں