جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

میکسیکو میں فوجی طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک

طیارہ 6

میکسیکو میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

میکسیکو کے صوبہ ویرا کروز کے دارالحکومت زیلاپا میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جس سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کیں گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔

متعلقہ خبریں