جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

کشمیر کے لیے آوازبلند کرنے پرجی ٹی وی کی شکرگزارہوں، مشال ملک

اسلام آباد: حریت رہنماء مشال ملک نے جی ٹی وی کی پہلی سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ جی ٹی وی نے کشمیر کی صورت حال پرخصوصی توجہ دی اور اس عمل کی وجہ سے وہ جی ٹی وی کی شکرگزار ہیں۔

یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا مزید کہنا تھا کہ جی ٹی وی کی پوری ٹیم کومبارک باد دیتی ہوں، جی ٹی وی سے میرا خاص رشتہ رہا ہے۔

مشال ملک کا مزید کہنا تھا کہ جی ٹی وی نے ہمیشہ کشمیر پر آواز اٹھائی،کشمیر کے لیے آوازبلند کرنے پرجی ٹی وی کی شکرگزارہوں۔

متعلقہ خبریں