جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کوئٹہ میں موبائل فون سروس شام 6 بجے سے صبح 4 بجے تک بند

شام 6 بجے سے

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت و گردونواح میں آج موبائل فون سروس شام 6 بجے سے صبح 4 بجے تک بند رہے گی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان نے شام 6 بجے سے سحری میں 4 بجے تک موبائل سروس بند کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ کسٹمز کی کارروائی، لکپاس اور بلوچستان پنجاب بارڈر پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام

موبائل سروس آج کوئٹہ کے علمدار روڈ پر یوم علی کے جلوس کی سلسلے میں بند کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز بھی موبائل سروس کو اچانک بند کردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں