کراچی کی ماڈل لاہور میں قتل

لاہور: 22 سالہ ماڈل اقراء سعید جو ماڈل بننے کراچی سے لاہور گئیں تھیں لیکن ان کے سپنے پورے ہونے سے پہلے ہی کسی نے اس کا قتل کردیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق اقرا کو ہسپتال لانے سے پہلے منشیات دی گئیں۔ اقرا کی لاش لاہور میں شاہدرہ کے قریب ملی اور ان کی لاش کو 3 لوگوں نے جس میں عثمان، حسن بھٹ اور عمر رٖا بھٹ شامل تھے، اسپتال پہنچایا۔

کراچی سے لاہور ماڈلنگ کے لئے آئی اقراء کے قتل کے بعد ملزمان کا کوئی سوراخ نہ لگ سکا پولیس خاموش تماشائی 3 روز قبل اقرا کی لاش شاہدرہ سے ملی تھی۔