جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

مونس الہٰی کا بنی گالہ کے تحفظ کیلئے پنجاب پولیس بھیجنے کا اعلان

بنی گالہ کے تحفظ مونس الہٰی کے خلاف

لاہور : مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب پولیس کو بنی گالہ کے تحفظ کے لیئے بھیج رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ہمیں بنی گالہ کی جانب کسی حرکت کی اطلاعات ہیں۔ ہم پنجاب پولیس کو تحفظ کے لیے بھیج رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کو گرفتار کرنا خونی سیاست کا آغاز ہوگا : شیخ رشید

خیال رہے کہ عمران خان کے چیف آف اسٹاف کو بنی گالہ جاتے وقت گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں