جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

تھر کے بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد روزگار کے مواقع دستیاب ہیں : عاصم سلیم باجوہ

تھر کے بلاک ون

اسلام آباد : تھر کے بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد روزگار کے مواقع پیدا ہوگئے۔

چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ تھر کے بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد روزگار کے مواقع دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سی پیک سے متعلق جھوٹی خبروں پر عوام کان نہ دھریں: عاصم باجوہ

انہوں نے کہا کہ شنگھائی الیکٹرک کے تحت مختلف شعبوں میں روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے۔ مقامی افراد کو ترجیحی بنیادوں دی گئی۔ مقامی و دیگر افراد ان ویب سائیٹس پر جاکر باضابطہ اپلائی کریں۔

متعلقہ خبریں