جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خیبر پختونخوا میں 189 سے زائد شہادتیں موصول ہوئیں، ایک عید خوش آئند ہے : کامران بنگش

خیبر پختونخوا میں 189

پشاور : کامران بنگش کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 189 سے زائد شہادتیں موصول ہوئی تھیں، ایک عید خوش آئند ہے۔

معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا کہ پورے پاکستان میں ایک دن رمضان اور عید خوش آئند ہے۔ خیبر پختونخوا کی شہادتوں کو پورے پاکستان کی طرح قبول کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں عید کے اجتماعات کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات

انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ خیبر پختونخوا میں 189 سے زائد شہادتیں موصول ہوئی تھیں۔

وفاق سے ہونے والی بیان بازی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ عید ہمیں صبر اور برداشت کا درس دیتی ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں