جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

55 لاکھ سے سے زائد طلباء کو ویکسین لگا دی گئی : اسد عمر

55 لاکھ

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ کہ12  سے 18 سال کے 55 لاکھ سے سے زائد طلباء کو ویکسین لگا دی گئی۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے جاری بیان میں کہا ہے کہ12  سے 18 سال کے طلباء کو ویکسین کی ایک خوارک لگائی جا چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں کورونا سے مزید 9 افراد کی موت

انہوں نے کہا کہ ‏اب تک طلبہ کو لگائی گئی ویکسین کی تعداد 55 لاکھ سے بڑھ چکی ہے۔ ‏گلگت بلتستان 68 فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ ‏ویکسینیشن لگوانے میں پنجاب 62 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

متعلقہ خبریں