جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

موسلادھار بارش سے 11 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ: برازیل

ہلاک

براسیلیا: برازیل کے جنوب مشرقی شہروں میں موسلادھار بارش سے گیارہ افراد ہلاک اور سولا افراد لاپتہ ہوگئے۔

برازیل میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ڈھائی ہزار سے زائد لوگوں کو اپنے اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پرجانا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل میں طوفانی بارشوں سے جنگی طیاروں اور فوجی اڈے کو کروڑوں ڈالر کا نقصان

حکام کے مطابق میونسپل علاقوں سے سات افراد کی لاشیں ملی ہیں، برازیل کے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 110 سال میں سب سے زیادہ بارش ہوئیں، یہاں 24 گھنٹے میں 172 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اس موسلادھار بارش سے گیارہ افراد ہلاک اور سولا افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں