جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

موساد نے 1400 جاسوس کتے را کے حوالے کردئیے

جاسوس کتے

موساد کے تربیت یافتہ1400جاسوس کتے بھارتی انٹیلی جنس ادارے را کے حوالے کر دیئے گئے۔

نجی نیوز نیٹ ورک کی ایک خبر کے مطابق سرائیلی خفیہ ادارے موساد نےاپنے محکمہ جاسوسی کے اعلیٰ نسل کے1400 کتےبھارتی انٹیلی جنس ادارے را کو دیئے ہیں۔

گزشتہ دنوںخصوصی اسرائیلی فوجی جہاز ان کتوں کو لے کر نئی دہلی پہنچا تھا۔

یہ بھی پڑھیں مسلمانوں کی نسل کشی کے پلان پر مودی کی خاموشی سوالیہ نشان ہے : وزیراعظم

نجی نیوز نیٹ ورک کو معلوم ہوا ہے کہ یہ کتے افغانستان میں موجود بھارتی فوجیوں کو دیئے جائیں گے۔

خبر کے مطابق پاکستان کے دو حساس بارڈرز سندھ سے جڑے راجستھان اور کشمیر کے اندر بھی جاسوسی کے لئے یہ کتے بھارتی فوجیوں کے زیر استعمال ہونگے۔

متعلقہ خبریں