جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ایم کیو ایم لندن کا 27 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : 27 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی نے پرانی سبزی منڈی کے قریب خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے 27 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج میں دھماکے کا منصوبہ بنانے والے 3 دہشتگر گرفتار

ایس ایس پی کے مطابق ٹارگٹ کلر عدنان نے مذہبی جماعت اور سیاسی مخالفین کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے نام بھی ظاہر کیئے، جن میں سیکٹر انچارج آصف صدیقی ، پرویز، ناصر، فیصل اور امین عرف 125 شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں