جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

مفتی محمد تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ کے نئے صدر منتخب

تقی

لاہور: جامعہ اشرفیہ میں وفاق المدارس العربیہ کے نئے صدر کا انتخاب ہوگیا۔

مفتی محمد تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نئے صدر کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے مولانا انوارالحق کو نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مفتی تقی عثمانی پر چاقو سے مبینہ حملے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

مفتی تقی عثمانی نامور عالم دین ہیں اور آپ دارالعلوم کورنگی کے مہتمم بھی ہیں۔ مفتی تقی عثمانی متعدد کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔

متعلقہ خبریں