جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

محمد عامر پاکستان ٹیم میں شمولیت کے لئے راضی ہوگئے

ٹیم پاکستان

لاہور: محمد عامر کو فینز کے لیے خوشخبری، محمد عامر پاکستان ٹیم میں شمولیت کے لئے تیار ہوگئے۔

محمد عامر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا گھر آنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم عامر اور کوچز کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کرینگے: وسیم خان

ان کا کہنا تھا کہ چیف ایگزیکٹو کا کھلاڑی کے گھر جانا ماضی میں کبھی ایسا نہیں ہوا جبکی معاملات کلئیر ہوئے تو پاکستان ٹیم کے لئے دستیاب ہوں۔

فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ کسی بارے میں بات کرو تو لوگوں کو لگتا ہے اپنی صفائیاں پیش کر رہا ہے، پی ایس ایل پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے کی ونڈو بن گئی ہے جو غلط چیز ہے۔

 

متعلقہ خبریں