جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

محمد عامر کورونا سے صحتیاب، ٹی 10 لیگ کھیلنے کو تیار

محمد عامر کورونا

قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے کورونا سے صحتیاب ہوکر ٹی 10 لیگ کھیلنے کو تیار ہیں۔

محمد عامر نے گزشتہ ہفتے اپنے مداحوں کو کورونا وبا میں مبتلا ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس سال ٹی 10 لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔

 

یہ بھی پڑھیں: محمد عامر عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار

تاہم اب وہ کورونا سے مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد انہوں نے ابو ظبی میں جاری ٹی 10 لیگ میں بنگلا ٹائیگرز کے کیمپ کو جوائن کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں