جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کمی سونے

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، 100 روپے کمی سے فی تولہ 1لاکھ 11ہزار 300 روپے پر آگیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی سے فی تولہ 1لاکھ 11ہزار 300 روپے پر آگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روہے کی کمی سے 95ہزار 422 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 1866 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

متعلقہ خبریں