جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

حکومت نے مہنگائی کے سابقہ رکارڈزتوڑدیئے،مرتضیٰ وہاب

کراچی: مشیراطلاعات مرتضی وہاب نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کی جس میں انہوں نے خان صاحب کی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کا کہ اس خان کی حکومت نےنہ تو ادویات میں رلیف دیا اورنہ ہی سندھ کے معائدے پر پانی دیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرتضی وہاب یہ بھی کہا کہ ملک میں مدینے کی ریاست اور نیک وزیر اعظم بنا ہے کہاں ہیں وہ شخص جس کو کراچی نے مینڈیٹ دیا تھا۔ ایک کروڑنوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کے وعدے کیا تھا کہاں ہیں وہ؟ اور مزید مرتضیٰ وہاب کا کہا کہنا تھا جائیں اس ویڈیو میں:



متعلقہ خبریں