جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

مظفرگڑھ : زمین کے تنازعے پر باپ بیٹی پر تیزاب پھینک دیا گیا

باپ بیٹی پر

مظفرگڑھ : زمین کے تنازعے پر باپ بیٹی پر تیزاب پھینک دیا گیا، لڑکی 70 فیصد جھلس گئی۔

شہر سلطان کی حدود میں راستے کے تنازعے پر ملزمان نے مبینہ طور پر باپ بیٹی پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیزاب گرنے سے 15 سالہ نازیہ کی پشت جھلس گئی، جبکہ باپ معمولی زخمی ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صادق آباد : مدرسے کے معلم نے چار بچوں پر تیزاب پھینک دیا

لڑکی کا کا جسم 70 فیصد متاثر ہوا ہے، پولیس کے مطبق تھانہ شہر سلطان میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں