جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

میانمار کی فوجی حکومت نے انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر پابندی لگادی

انسٹا گرام اور ٹوئٹر

نیپیتاو : میانمار میں فیس بک پر پابندی عائد کرنے کے بعد سوشل میڈیا کی ایپس انسٹا گرام اور ٹوئٹر کی سروس بھی بند کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : چاہتے ہیں کہ میانمار میں فوجی بغاوت کو ناکام بنایا جائے: اقوام متحدہ

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق میانمار میں فوجی انقلاب کے ساتھ فیس بک پر پابندی عائد کی گئی تھی، آج سے انسٹاگرام اور ٹوئٹر سروس فراہم کرنے والے ادارے کو ہدایت کی گئی ہے کی تاحکم ثانی اپنی سروس بند کردیں۔

متعلقہ خبریں