جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

نیب کا نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کے لیئے خط

پاسپورٹ اور شناختی کارڈ

روالپنڈی : نیب نے نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کے لیئے خط لکھ دیا۔

نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کی طلبی کا اشتہار، وفاقی حکومت نے عدالتی حکم پر اخراجات جمع کرا دئیے

خط میں کہا گیا کہ نواز شریف کا نام بلیک لسٹ میں شامل کیا جائے۔ نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت سے مفرور ہیں، سفری دستاویز بھی منسوخ کیئے جائیں۔

خط ڈی جی نیب راولپنڈی کی ہدایت پر وزارت داخلہ کو لکھا گیا۔

متعلقہ خبریں