جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

ندا یاسرکی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں

ندا یاسر

ندا یاسر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ ‘ہماری پیاری، مضبوط اور لڑنے والی والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں، اناللہ وانا الیہ راجعون

 

گزشتہ روز ندا یاسر کی بہن سویرا پاشا کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑ ھیں: یاسر شاہ کی شاندار سنچری لیکن پاکستان فالو آن کا شکار

سویرا پاشا نے لوگوں سے والدہ کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کی تھی اور بتایا تھا کہ وہ انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں ہیں، کیا پتا کسی کی دعا لگ جائے۔

 

متعلقہ خبریں