جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

این اے ایف کی رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کے لیئے سپریم کورٹ میں درخواست

این اے ایف

اسلام آباد : این اے ایف نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت کے خلاف درخواست دائر کردی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کو رہا کردیا گیا

اے این ایف کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا ضمانت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔ رانا ثنااللہ کی ضمانت منسوخ کی جائے.

متعلقہ خبریں