جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پارلیمنٹ میں کیوں نہیں آتے؟ نفیسہ شاہ کا مشیر خزانہ حفیظ شیخ پر برہمی کا اظہار

نفیسہ شاہ

اسلام آباد : ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک شخص آئی ایم ایف سے معاہدہ کرتا ہے اور پارلیمنٹ میں نہیں آتا۔

ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حفیظ شیخ ہی مشیر خزانہ رہیں گے، اسد عمر نے افواؤں کی تردید کردی

ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی ٹیم بیرون ملک سے پہنچ گئی ہے۔ مشیر خزانہ آج بھی اجلاس میں تشریف نہیں لائے۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک شخص آئی ایم ایف سے معاہدہ کرتا ہے اور پارلیمنٹ میں نہیں آتا۔ مشیر خزانہ جب سے آئے ہیں پارلیمنٹ نہیں آئے۔

متعلقہ خبریں