جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

نفتالی بینیٹ نے اسرائیل کے نئے وزیراعظم کا حلف اٹھالیا

نفتالی

تل ایبب : انتہاءپسند نفتالی بینیٹ اسرائیل کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔

غاصب صیہونی ریاست اسرائیل میں بدترین سیاسی بحران کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بار پھر نیتن یاہو کی حکومت کا تختہ الٹ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : مالدیپ کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات، مصنوعات پر پابندی بھی عائد

سخت گیر صیہونی انتہاءپسند نفتالی بینیٹ اسرائیل کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ میں اتوار کی شب نفتالی بینیٹ کی قیادت میں 36ویں حکومت کی منظوری دے دی، نئی حکومت کا قیام 8 جماعتوں کے اتحاد سے عمل میں آیا۔

متعلقہ خبریں