جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ناسا کی جانب سے مریخ مشن کی لینڈنگ کی حیرت انگیز ویڈیو جاری

مشن کی لینڈنگ

نیو یارک : امریکی خلائی ادارہ ناسا نے مریخ مشن کی لینڈنگ کی حیرت انگیز ویڈیو جاری کردی۔

تین منٹ کی ویڈیو خلائی جہاز پر نصب پانچ کیمروں سے بنائی گئی ہے۔ ویڈیو میں پرسیورینس روور کو مریخ کی فضاء میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مریخ پر زندگی کی تلاش کیلئے ناسا کا مشن کامیابی سے لینڈ کرگیا

روبوٹ کے مریخ کی سطح کی جانب بڑھنے، لینڈنگ کے مناظر ویڈیو میں واضح ہیں۔ پرسیورینس روور نے چھوٹی چٹانوں اور ریلتے ٹیلوں کے درمیان لیڈنگ مکمل کی۔

متعلقہ خبریں