جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے باعث ملک بھر میں شہری خوفزدہ۔
تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ کا کہناتھا کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔  زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی۔جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوگئے تھے ۔
چیف میٹرولوجسٹ کا کہناہے کہزلزلے کی گہرائی زیر زمین 15 کلومیٹر تھی۔تو خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں