جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

قومی اور صوبائی حلقہ بندیاں مکمل، الیکشن کمیشن انتخابات کرانے کو تیار

قومی اور صوبائی حلقہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے تمام قومی اور صوبائی نشستوں کے لئے حلقہ بندیاں مکمل کر لیں ہیں۔

الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لئے تیار ہوگیا۔ حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر تمام اعتراضات بھی دور کردئیے۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے، قوم کو غور کرنا چاہیئے : وزیر اعظم

ذرائع کے مطابق تمام قومی اور صوبائی نشستوں کے لئے حلقہ بندیوں مکمل ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن اب کسی بھی وقت انتخابات کرانے کے لئے مکمل تیار ہے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں بھی چار اگست تک حلقہ بندیاں مکمل کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

متعلقہ خبریں