جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

قومی کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں

اظہر والدہ

لاہور: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

اظہر علی نے ٹوئٹ کے زریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی، اظہر علی کی والدہ کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کا اظہر علی کو ٹیسٹ کرکٹ کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

اظہر علی کنے جنازے میں شرکت کرنے والے افراد کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں