اسلام آباد : بحریہ اور کسٹمز نے کارروائی کے دوران 70 ملین سے زائد مالیت کی شراب اسمگلنگ ناکام بنادی۔
ترجمان کے مطابق پاک بحریہ اور کسٹمز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کند ملیر کے سمندر میں اسمگلروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا، جس کے دوران شراب کی پانچ ہزار 400 بوتلیں ضبط کرلیں گئیں۔
یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم نے انتہائی جرات سے اقوام عالم کو آئینہ دکھایا : شیخ رشید
ضبط ہونے والی شراب کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 70 اشارعیہ 5 ملین روپے ہے۔ منشیات اسمگلنگ کے خلاف آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے۔