جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکہ میں نیوی کا جہاز آبادی پر گر کر تباہ، دو اہلکار ہلاک

نیوی گر

واشنگٹن : امریکہ میں نیوی کا جہاز آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا۔

امریکی ریاست الابامہ میں نیوی کا جہاز آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا۔ جہاز میں سوار نیوی کے دونوں اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگے۔ حادثے میں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی صدر نے کورونا وبا سے پیدا بحران کی ذمہ داری قبول کرلی

جہاز کی کریش لینڈنگ کی وجہ سے گھر اور اطراف میں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کام شروع کردیا۔ نیوی کے طیارے کی آبادی پر کریش لینڈنگ کی تحقیقات شروع کردیں گئیں ہیں۔

متعلقہ خبریں