جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے : شہباز شریف

کالعدم جماعت کے ساتھ

لاہور : شہباز شریف نے زور دیا ہے کہ کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف جو کیس نیب نے بنایا وہی ایف آئی اے نے بھی بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں : جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے مذاکرات نہیں ہوسکتے: فواد چودھری

انہوں نے کہا کہ حکمران آج تک سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے۔ کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہے۔ جانیں ضائع ہوئیں، اللہ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں قائم رکھے۔

متعلقہ خبریں