جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

نہ صلاح نہ میسی، فیفا کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ کس کے نام ہوا؟

فٹبالر

ورلڈ فٹبال گورننگ باڈی فیفا نے سال کے بہترین فٹبالر کا اعلان کردیا۔

بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ایک بار پھر جرمنی کے لوانڈسکی لے اڑے، لوانڈسکی کا مقابلہ مصر کے گول اسکورنگ مشین محمد صلاح اور ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی سے تھا۔

سال 2020 کی طرح اس بار بھی جیوری نے جرمن اسڑایئکر کو اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا۔

Lewandowski

یہ بھی پڑھیں: رونالڈو 800 گول کرنیوالے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

لوانڈسکی نے اس سیزن میں 69 گول اسکور کرنے کا منفرد ریکارڈ رقم کیا۔

محمد صلاح نے دوسری اور میسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپیشل ایوارڈ سے نوازا گیا۔

متعلقہ خبریں