جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ عامر کے نئے فوٹو شوٹ

طوبیٰ عامر

عامر لیاقت کی اہلیہ طوبیٰ عامر گزشتہ سال رمضان ٹرانسمیشن میں اپنے شوہر کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر نظر آچکی ہیں جب کہ اب انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں بھی قدم رکھ دیا ہے

عامر لیاقت کی اہلیہ کے اس فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے

ردِ عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں پی ٹی آئی رہنماعامر لیاقت حسین کی سابقہ بیوی سیدہ بشریٰ اقبال نے طلاق کی تصدیق کی تھی۔

یہ بھی پڑ ھیں: امیتابھ بچن کی بیٹی پہلی بار بطور ماڈل ٹی وی اسکرین پر نظر آئی

بشریٰ اقبال نے کہا تھا کہ مجھے طلاق دینا ایک بات ہے لیکن طوبیٰ کو کال پر لے کر اس کی درخواست پر ایسا کرنا میرے اور بچوں کے لیے بہت تکلیف دہ اور صدمے کی بات تھی۔

متعلقہ خبریں