جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی جاتے جاتے ایران کے خلاف نئی پابندیاں

ایران کے خلاف

واشنگٹن : امریکی صدر نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگادیں ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کے آخری دنوں میں بھی ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگادیں ہیں۔ امریکی پابندی سے ایرانی میرین،

برطانیہ میں ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا فیصلہ، کورونا سے برطانوی معیشت شدید متاثر

ایرواسپیس اور ایوی ایشن صنعتیں متاثرہوں گی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ 4 سالوں میں کئی بار ایران پر پابندیاں عائد کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں