ایڈونچر فلم ‘ہیل بوائے ‘کا ٹریلرجاری


ہالی ووڈ کی نئی سپرنیچرل سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ‘ہیل بوائے ‘کا نیا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے اور یہ فلم 12 مارچ کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔

تفصیلات کے مطابق اس فلم میں لارنس گورڈن اورمائیک رچرڈ سن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والے اس سپر نیچرل فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہئے ہیں جبکہ معروف ہالی وڈ اسٹار ڈیوڈ ہاربر نبھا رہے ہیں۔ اگر اس فلم کی بات کی جائے تو اس فلم کی کہنانی کچھ یہوں ہے کہ اس فلم ‘ہیل بوائے ‘ میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ہیل بوائے کا طاقتور بازو جہنم کے دروازے کی چابی ہوتا ہے جس کی مدد سے وہ دوزخ کو دروازہ کھولتے یہوئے دشمنوں کا بھرپور مقابلہ کرتا ہے۔ اور آگ سے جھلستا بھی نہیں ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ اگر ہم اس فلم کے کردارون کی بات کریں تو اس فلم میں جوووچ،ایئن میک شین ،ساشا لین ،پینی لوپ مشیل،ایشلے ڈیڈنل اوربرائن ڈی گلیسن بھی موجود ہیں ۔