جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم پہنچ گئی، برسبین میں 3 روز کا لاک ڈاؤن

کی نئی قسم

سڈنی : آسٹریلیا نے کورونا کی نئی قسم سے بچنے کے لیئے 3 روز کا لاک ڈاؤن کردیا۔

برطانیہ سے نکلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم اب آسٹریلیا بھی پہنچ گئی ہے۔ آسٹریلوی حکومت نے وائرس سے بچاؤ کے لیئے برسبین میں 3 روز کے لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : برطانوی وزير اعظم کی بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے معذرت

لاک ڈاؤن کا فیصلہ ہوٹل میں نئے کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیا گیا، کورونا میں مبتلاء ہونے والے افراد میں برطانوی قسم کا نیا وائرس پایا گیا۔

متعلقہ خبریں