نیو کاسل نے لیسٹرسٹی شکست دے دی

لندن: انگلش پریمیئر لیگ میں نیو کاسل نے لیسٹر سٹی کو صفر ایک گول سے شکست دے دی۔ نیو کاسل پندرہ سے تیر ویں پوزیشن پر پہنچ گئی ۔

میچ کے شروعات سے ہی نیو کاسل کا پلڑا بھاری رہا۔ مقابلہ کے 15ویں منٹ میں سلومون روندن کی لگائی گئی۔ کک گول پوسٹ سے ٹکرا گئی۔ میچ کا واحد گول پیریز نے 32 ویں منٹ میں کرکے نیو کاسل کو جیت دلوادی۔ انگلش پریمئیرلیگ میں آج 6 میچز کھیلے جایں گے۔