جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اٹھہتر برس کے ہوگئے

بائیڈن اٹھہتر

واشگنٹن : امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے زندگی کے اٹھہتر برس مکمل کرلیئے۔

اٹھہتر برس کے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن بیس جنوری کو حلف اٹھانے کے بعد امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر بن جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، جو بائیڈن نے جارجیا کا میدان بھی مار لیا

انتخابی شکست کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کو سالگرہ کی مبارک باد کا پیغام اپنے خاص انداز میں دیا۔

متعلقہ خبریں