جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

نایومی اوساکا نے یو ایس اوپن ٹینس 2020 کا فائنل جیت لیا

نایومی

نیو یارک: معروف ٹینس اسٹار نایومی اوساکا نے یو ایس اوپن ٹینس 2020 اپنے نام کرلیا۔

جاپان کی نایومی اوساکا نے یو ایس اوپن ٹینس 2020 کا فائنل جیت لیا۔ نایومی اوساکا نے تیسری بار گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کیا۔

فائنل میں نایومی اوساکا نے بیلاروس کی وکٹوریا ازارنکا کو شکست دی، اوساکا نے وکٹوریا کو چھ تین ۔ تین ایک اور چھ چھ سے ہرایا۔

متعلقہ خبریں