جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آزاد کشمیر میں مسافر وین کو حادثہ، تین بچوں سمیت نو افراد جاں بحق

تین بچوں سمیت نو

مظفر آباد : مسافر وین کو حادثے میں تین بچوں سمیت نو افراد جاں بحق ہوگئے۔

آزاد کشمیر میں ضامن آباد کے مقام پر وین کھائی میں گر گئی۔ خوفناک حادثے میں تین بچوں سمیت نو افراد جاں بحق، سولہ افراد زخمی بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : فائرنگ اور حادثے میں 3 افراد جاں بحق، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

حادثے کا شکار وین راولپنڈی سے چکوٹھی جارہی تھی۔ امدادی ٹیموں نے جاں بحق افراد میں سے تین مسافروں کی لاشیں عباس انسٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز اور پانچ لاشیں سی ایم ایچ منتقل کردیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں