جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

رواں سال کوئی بھی طالب علم فیل نہیں ہوگا : محکمہ تعلیم سندھ کا فیصلہ

رواں سال

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں سال طلباء کو پاسنگ مارکس دے کر پاس کردیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئرینگ کمیٹی نے بڑا فیصلہ لیا ہے کہ رواں سال امتحان میں کوئی بھی طالب علم فیل نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ میں چھٹی تا آٹھویں جماعت کی تعلیمی سرگرمیاں بحال

کمیٹی کے مطابق کوئی بھی بچہ اگر فیل ہوا تو اس کو پاسنگ مارکس دے کر پاس کردیا جائے گا۔ رواں سال تمام طلباء کو اضافی تین سے پانچ فیصد مارکس بھی دیئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں