جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی دھماکے میں کسی ادارے کی گاڑی کو نشانہ نہیں بنایا گیا : شرجیل میمن

کسی ادارے کی گاڑی

کراچی : شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کون ملوث ہے کچھ کہہ نہیں سکتے، کسی ادارے کی گاڑی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے جائے وقوعہ کا دورہ اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ رش والے علاقے میں ہوا، کراچی اور ملک کا امن سب کو عزیز ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مل کر عوام اور امن دشمن عناصر کا خاتمہ کریں گے : وزیر اعظم شہباز شریف

انہوں نے کہا کہ کسی ادارے کی گاڑی کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔ دھماکے کے پیچھے کون ہے، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں