جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

نور مقدم قتل کیس؛ ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی رہائی کا فیصلہ آج ہوگا

نور

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین رہا ہوں گے یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نور مقدم قتل کیس : ظاہر جعفر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

خیال رہے کہ گزشتہ سماعت پرعدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں