جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شمالی کوریا نے کورونا کو روکنے کیلئے گولی مارنے کا حکم دیدیا

کوریا کورونا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ملک میں کورونا وائرس کو روکنے کیلئے گولی مارنے کا حکم دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا میں امریکی فورسز کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکام نے ملک میں چین سے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے گولی مارنے کا حکم دیا ہے۔

شمالی کوریا میں اب تک وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے اور حکام اب ملک کے بوسیدہ صحت کے نظام کی وجہ سے فوجی طاقت کے ذریعے وائرس کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں