جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شمالی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

فائرنگ

شمالی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو چچا زاد بھائی قتل ہوگئے۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقہ شیرانی مداخیل میں پیش آیا۔

پشاور ایئرپورٹ پر تربیتی طیارے کو حادثہ،

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں عمر گل ولد عالم خان اور زالے خان ولد زارے خاں جاں بحق ہوئے۔ دونوں نوجوانوں کی عمریں 17 سے 18 سال بتائی جاتی ہے، جو کہ چچا زاد بھائی ہیں۔

پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ خبریں